کڑی پتے کو جلا کر بستر کے نیچے رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کڑی پتے کو جلا کر بستر کے نیچے رکھنے سے کیا ہوتا ہے۔دورِ قدیم سے کھانوں کا ذائقہ اور خوشبو میں اضافے کے لیے استعمال کی جانے والی جڑی بوٹی کڑی پتے کے استعمال سے صحت اور خوبصورتی پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق کڑی پتے کے استعمال سے بلڈ شوگر لیول کو کم کیا جا سکتا ہے جبکہ اس کے استعمال سے نظام ہاضمہ بھی درست ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ یہ سر درد، دل کی بیماریوں سے بچاؤ سمیت جلد اور بالوں کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے بھی نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ کڑی پتے کو جلا کر بستر کے نیچے رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
اس موسم میں مچھروں، مکھیوں اور دیگر حشرات کا ڈیرہ جما ہوا ہے، ایسا کرنے سے آپ کو ان مچھروں سے بھی نجات ملے گی اور اکثر رات کے وقت مچھر کے شکار سے بھی بچ جائیں گے۔کڑی پتے کیونکہ فضاء کو صاف کرنے میں بھی مفید سمجھے جاتے ہیں لہٰذا سانس کی بیماری یا دھول مٹی سے الرجی میں بھی افاقہ ہوتا ہے۔
بستر کے نیچے اس کو رکھنے سے چوہے بھی بھاگ جاتے ہیں اور رات کو اگر اس کی دھونی پیروں میں دی جائے تو پیروں کی سوجن اور ورم میں بھی افاقہ ہوتا ہے۔

Recent Posts

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

4 mins ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

20 mins ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

24 mins ago

جسٹس منیب اختر کےخلاف سپریم جوڈیشل میں درخواست دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…

36 mins ago

آرمی چیف کی مدت ملازمت بڑھانے کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے سر جوڑ لیے

پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پارلیمان سے…

46 mins ago

ہفتے میں ایک ساتھ دو چھٹیاں؟ پاکستانیوں کو خوشخبری ملنے کی امید

شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…

1 hour ago