ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلز: کون سی ٹیم کس کیخلاف کھیلے گی؟

ایڈیلیڈ (قدرت روزنامہ)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل مقابلے کون کونسی ٹیموں کے درمیان کھیلے جائیں گے؟ اس کا فیصلہ ہوگیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں گروپ 1 سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں جبکہ گروپ ٹو سے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا۔
واضح رہے کہ ایڈیلیڈ میں پاکستانی ٹیم بنگلا دیش کو 5 وکٹ سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔جبکہ جنوبی افریقہ کی نیدرلینڈز سے شکست کے بعد بھارت نے بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا تھا تاہم زمبابوے کو شکست دے کر اس نے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 9 نومبر (بدھ) کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔اسی طرح دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایڈیلیڈ کے میدان میں 10 نومبر (جمعرات) کو مدِ مقابل آئیں گی۔

Recent Posts

علی امین گنڈا پور راولپنڈی پہنچے بغیر واپس پشاورروانہ

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان…

2 mins ago

کورکمانڈرکوئٹہ کی کراٹے چیمپیئن شاہ زیب رند سے ملاقات، 10 لاکھ کا انعام

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ…

2 hours ago

حزب اللہ کے اسرائیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی

تل ابیب / بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت پر جوابی کارروائی…

2 hours ago

عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ

کراچی(قدرت روزنامہ) ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے…

2 hours ago

پی ٹی ائی رہنما حماد اظہر سے شادی کی افواہیں، خاتون اینکر نے بھی لب کشائی کر دی

اینکر پرسن نے اپنی شادی کی خبروں پر ایکس پلیٹ فارم پر پیغام لکھا اسلام…

2 hours ago

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں

صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز درآمد ہوئے، وفاقی وزیر…

2 hours ago