خدا کسی کو ایسی شہرت نہ دے جس سے اس کا مستقبل تباہ ہو جائے متاثرہ ٹک ٹاکر

لاہور(قدرت روزنامہ)مینار پاکستان واقعہ کی متاثرہ خاتون ٹک ٹاکر نے کہا ہے کہ کسی کو مینار پاکستان آنے کی دعوت نہیں دی تھی . نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے میرے ساتھ موجود ٹیم نے بچانے کی کوشش کی تھی لیکن ہجوم اتنا تھا کہ سب بکھرگئے .

انہوں نے شکوہ کیا کہ پولیس واقعہ کے ڈھائی گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر پہنچی تھی . انہوں نے کہا کہ میری تو خداکی ذات سے دعا ہے کہ وہ کسی کو بھی ایسی شہرت نہ دے جس سے اس کا مستقبل ہی تباہ ہو جائے . .

متعلقہ خبریں