مشال خان کسی اداکار کو ڈیٹ کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟ اداکارہ نے بتادیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ مشال خان نے بتادیا ہے کہ وہ کیوں کسی اداکار کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتیں۔حال ہی میں پاکستان کی مشہور اداکارہ مشال خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رشتے میں ایک اداکار کافی سے زیادہ ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ اگر دو لوگ ایک ہی پیشے سے ہوں تو ایک دوسرے کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔واضح رہے کہ دو سال قبل مشال خان اور علی انصاری ایک ساتھ تھے۔ ان کے مداحوں کو اس کا علم تھا اور دونوں اداکار اکثر ایک ساتھ دیکھے جاتے تھے۔
اس سے قبل سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی جس میں مشال خان اور حماد شعیب کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں مشال خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اداکارہ کو ان کے میک اپ آرٹسٹ اسٹیل بھٹی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔وائرل ویڈیو میں اداکارہ اور ان کے میک اپ آرٹسٹ ایک میوزک پر رقص کر رہے تھے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کی شرٹ اور ٹراؤزر پہنا ہوا تھا جبکہ ان کے میک اپ آرٹسٹ نے نارنجی رنگ کی شرٹ اور سیاہ رنگ کی پینٹ پہنی ہوئی تھی۔واضح رہے کہ اداکارہ مشال خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Recent Posts

پنجگور ، دو گروپوں میں تصادم ،دو بھائی جاں بحق تین افراز زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…

6 mins ago

سیندک، شہری بجلی کے کمبوں سے محروم ،زمین پر لٹکی تار کسی بڑے حادثہ کو رونما کرسکتی ہیں

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…

12 mins ago

عاطف خان کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…

27 mins ago

پارلیمان کو ربڑ اسٹمپ بنانا قابل افسوس، یہ جو کھڈے کھود رہے ہیں کل ان میں خود ہی گریں گے، ایمل ولی خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…

35 mins ago

سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر فرد واحد کو نہیں، ادارے کو مضبوط کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…

42 mins ago

سروسز چیفس کی مدت 5 سال،سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 ہو گئی، قائم مقام صدر نے بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…

48 mins ago