پاکستان دنیا بھر میں آزادی صحافت اور صحافیوں و ذرائع ابلاغ سے وابستہ کارکنوں کے تحفظ کا حامی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں آزادی صحافت اور صحافیوں و ذرائع ابلاغ سے وابستہ کارکنوں کے تحفظ کا حامی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کے سربراہ سٹیون بٹلر سے بات چیت کرتے ہوے کیا ۔ سٹیون بٹلر نے افغانستان سے عالمی صحافیوں کے انخلاء میں سہولت فراہم کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا پاکستان صحافیوں کے حقوق کے حوالے سے اپنی عالمی ذمہ داریوں

سے بخوبی آگاہ ہے۔ انہوں نے کہا افغانستان میں عالمی میڈیا کے ارکان کو انخلاء میں سہولت فراہم کرنے کے لئے خصوصی سیل قائم کیا ہے۔ سٹیون بٹلر نے کہا پاکستان نے مشکل وقت میں عالمی صحافیوں کے انخلائ میں ذمہ دارانہ کردار ادا کیا جو لائق تحسین ہے۔ #/s#

Recent Posts

26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی…

1 min ago

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل، اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی…

17 mins ago

آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لیے کمیٹی کا بائیکاٹ کیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے…

27 mins ago

تحریک انصاف کا چیف جسٹس کی تعیناتی کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ…

31 mins ago

بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو مستعفی ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این…

34 mins ago

کراچی: گڈاپ میں مسلح ملزمان نے چار فوٹو گرافروں کو لوٹ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے گڈاپ میں مسلح ملزمان نے چار وائلڈ لائف فوٹو گرافروں…

39 mins ago