اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون (ریڈ بلڈ سیل) پہلی بار تجرباتی طور پر انسانی جسم میں منتقل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے اتوار کو اعلان کیا کہ 2 افراد کو لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون منتقل کیا گیا جس کے اب تک کوئی مضر اثرات سامنے نہیں آئے ہیں۔
یونیورسٹی آف برسٹل، این ایچ ایس اور یونیورسٹی آف کیمبرج نے مشترکہ طور پر اس تحقیق اور تجربے پر کام کیا۔
برسٹل یونیورسٹی کے پروفیسر نے تجربے کے نتائج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس تجربے سے خون کی تیاری ایک بہت بڑا قدم ہے۔واضح رہے کہ خون کی کمی کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد موت کہ منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن…
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف…
خوشاب(قدرت روزنامہ ) خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9…
پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم…
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے آئی جی سے عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان…