صدر مملکت عارف علوی نے جعلی انوائس سکینڈل میں ایف بی آر کی درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جعلی انوائس سکینڈل میں فیڈر ل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی 1.2 ارب روپے کی 42 درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے نمٹا دیا۔صدر مملکت نے ماہانہ عملدرآمد رپورٹ وفاقی محتسب کو پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایف بی آر نے وفاقی ٹیکس محتسب کے سو موٹو کیسز میں فیصلے کے خلاف صدر کو اپیل کر رکھی تھی،سکینڈل میں ایف بی آر حکام نے جھوٹے دعوے داروں کو جزوی یا مکمل سیلز ٹیکس ریفنڈ ادا کئے تھے جبکہ ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس نے اس جعل سازی کا پردہ چاک کیا تھا۔وفاقی ٹیکس محتسب نے ذمے داران کا تعین کرنے اور تادیبی کارروائی شروع کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں جبکہ ایف بی آر نے 130 جعلی ریفنڈ کیسز سے نمٹنے کے لیے6 انکوائری کمیٹیاں تشکیل دیں۔انکوائری کمیٹیوں نے ذمے داران کا تعین کرنے کے ساتھ چارج شیٹ کا مسودہ 30 روز میں پیش کرنا تھا۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

3 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

3 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

3 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

4 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

5 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

5 hours ago