محکمہ تعلیم سندھ کا ڈی جے کالج میں مزید داخلے دینے کا فیصلہ

کراچی (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے دیارام جیٹھامل (ڈی جے) سندھ گورنمنٹ سائنس کالج کراچی میں مزید داخلے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق پری انجینئرنگ میں داخلوں کے لیے میرٹ کو 51 فیصد مارکس تک کم کیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ڈی جے کالج میں داخلوں کے لیے میرٹ 519 مارکس سے کم کرکے 468 مارکس کردیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم کے مطابق رواں سال ڈی جے کالج میں گزشتہ برس کے مقابلے میں کم داخلے دیے گئے تھے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ڈی جے کالج میں کمپیوٹر سائنس فیکلٹی کا آغاز بھی کیا گیا ہے۔

Recent Posts

آج کی قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت کم ہوگئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…

20 mins ago

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…

24 mins ago

جنرل عاصم منیر 2028 تک چیف آف آرمی سٹاف رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…

26 mins ago

بیوی کی کال نے شوہر کو84کروڑروپے کامالک بنادیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…

37 mins ago

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…

40 mins ago

تھانیدارشوہر کے مبینہ تشددکےبعد اداکارہ نرگس پر ایک اور مشکل آن پڑی

  لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…

1 hour ago