اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ سڑکیں اور راستے بند کرکے ملک میں سرمایہ کاری کا پہیہ جام کیا جا رہا ہے۔اپنے بیان میں حمداللّٰہ نے کہا کہ پنجاب پولیس اور حکومتی سرپرستی میں راستے بند کیے جا رہے ہیں، عمران خان اپنی من مانیوں کیلئے پاکستان کو ’بنانا ریپبلک‘ بنانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 4 سال کے دور حکومت میں ملک کا معاشی بھٹہ بٹھا دیا، ٹریفک بلاک کرکے بوڑھوں، بچوں اور بیماروں کو رونے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔حافظ حمداللّٰہ نے مزید کہا کہ عمران خان کی اصل لڑائی مرضی کے آرمی چیف کیلئے ہے تو عوام کو سزا کیوں؟
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…
لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…
کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…