گریٹر اقبال پارک کیس میں اہم پیش رفت، متاثرہ لڑکی نے تین ملزمان کو شناخت کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)گریٹر اقبال پارک کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، متاثرہ لڑکی عائشہ اکرم نے شناخت پریڈ کے دوران3 ملزمان کو پہچان لیا۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی نے40 افرادکی شناخت پریڈمیں 3ملزمان کی شناخت کر لی ہے، شناخت ہونے والے3 ملزمان نے سب سے پہلے متاثرہ لڑکی پرحملہ کیا۔ خاتون ٹک ٹاکر کا کہنا ہے کہ شناخت ہونے والے تینوں ملزمان پورے واقعے میں شامل رہے۔ عائشہ نے دوران شناخت پریڈمیں 2 مزید ملزمان پر بھی شک کا اظہار کیا۔عائشہ نے 3ملزمان کی حتمی شناخت جبکہ 2کو مشکوک قرار دیا۔ گریٹر اقبال پارک واقعے کے ملزمان کی شناخت پریڈروزانہ

کی بنیاد پر جاری ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ میں باراتیوں کی بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 30زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر باراتیوں کی بس بے قابو ہوکر…

57 mins ago

مسلم لیگ ن کا پارٹی فیصلے کیخلاف ووٹ دینے پر عادل بازئی کیخلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے ریفرنس…

1 hour ago

پاکستان اور ملائیشیا کا دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق

دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے انور ابراہیم کی خدمات قابل قدر ہیں، شہباز شریف اسلام…

2 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ

موجودہ حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت…

2 hours ago

سوزوکی کا بولان کی جگہ سوزوکی ایوری پاکستان میں متعارف کروانے کا فیصلہ

سوزوکی ایوری کو ممکنہ طور پر 12 اکتوبر 2024 کو متعارف کروایا جائے گا اسلام…

2 hours ago

وفاقی حکومت نے پراویڈنٹ فنڈز پر سالانہ شرح منافع میں کمی کر دی

وزارت خزانہ نے منافع کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اسلام آباد…

2 hours ago