لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آنے والے یہ 15دن سیاست کے لئے اہم ہیں اور اسی لئے وہ اب ٹی وی پر نہیں بلکہ ٹوئٹر پر ہی نظر آئیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ وفاقی وزراء دفتر نہیں جارہے ہیں، حکومت ٹھپ ہوگئی ہے اور 30 نومبر کے بعد 13 پارٹیاں تتر بتر ہوجائیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ غریب کو نہ پیناڈول مل رہی ہے نہ انسولین دستیاب ہے اور مفرور ملزم لندن میں بیٹھے اہم فیصلوں کے نام پر قوم کامذاق اُڑا رہے ہیں ۔شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ وہ راولپنڈی پہنچنے پرعمران خان کا تاریخی استقبال کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ آنے والے 15 دن اہم ہیں اس لیے30 نومبرتک ٹی وی نہیں ٹویٹر پر چلے گئے ہیں،احتساب حساب انتخاب ہوکررہےگا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…