کراچی (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ کر اسکولوں اور کالجوں میں ترجمے کے ساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینےکی تجویز دی ہے۔گورنر سندھ نے خط میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں مسلم طلبہ کے لیے قرآن کریم ترجمے کے ساتھ لازمی شامل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم پنجاب اور وفاقی وزارت تعلیم کے وضع کردہ پیٹرن کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
گورنر سندھ نے تجویز کیا کہ پرائمری سطح پر ناظرہ اور تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھایا جائے۔کامران ٹیسوری کا خط میں کہنا ہے کہ ثانوی و اعلیٰ ثانوی سطح پر ترجمہ کے ساتھ قرآن کو سکھانے کا انتظام کیا جائے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…