طالبان نے پنجشیر وادی پر قبضے کی کوشش کی تو انہیں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا، احمد مسعود

(قدرت روزنامہ)شمالی افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود کا کہنا ہے کہ طالبان نے پنجشیر وادی پر قبضے کی کوشش کی تو انہیں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں احمد مسعود نے کہا کہ پنجشیر طالبان کے حوالے نہیں کیا جائے گا، اگر طالبان نے قبضے کی کوشش کی تو مزاحمتی جنگجو لڑنے کے لیے تیار ہیں۔

طالبان کمانڈرز جلد 20 سے زائد صوبوں کے سابق گورنروں سے ملیں گے: طالبان عہدیدار

احمد مسعود نے کہا کہ ہم نے سویت یونین کا مقابلہ کیا اور طالبان کا مقابلہ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں، اگر طالبان مذاکرات سے انکار کرتے ہیں تو جنگ ناگزیر ہوگی۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان نے احمد مسعود کو پنجشیر وادی حوالے کرنے کے لیے چار گھنٹےکی مہلت دی ہے، افغانستان کے نائب صدر امر اللّٰہ صالح پنجشیر ہی میں موجود ہیں۔

Recent Posts

پسنی سے 17 سالہ طالب علم لاپتہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پسنی سے 17 سالہ طالب علم لاپتہ ، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزنے اپنے…

1 min ago

یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے یہ تاثر غلط ہے کہ…

1 min ago

بختاور بھٹو نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟

کراچی(قدرت روزنامہ)صدر آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی…

5 mins ago

شکار پور،نامعلوم افراد پولیس سے اسلحے سے بھری گاڑی چھین کر فرار، 3 اہلکار گرفتار

شکار پور(قدرت روزنامہ)سندھ کے ضلع شکارپور میں نامعلوم ملزمان جیکب آباد پولیس سے اسلحہ سے…

11 mins ago

پی ٹی آئی نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، اپنے نام ضرور دیں گے: چیئرمین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں ترمیم کے…

15 mins ago

لورالائی میں بس کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لورالائی(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے لورالائی میں بس کی ٹکر سے 2نوجوان جاں بحق ہوگئے ہیں…

18 mins ago