شریا گھوشل بچپن میں کیسی دکھائی دیتی تھیں؟

(قدرت روزنامہ)بھارتی پلے بیک گلوکارہ شریا گھوشل بچن میں کیسے دکھائی دیتی تھیں، اس سے متعلق تصاویر سامنے آگئیں . شریا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرخود اپنی بچپن کی یادیں شیئر کیں .

ہندو مذہبی تہوار رکشا بندھن کی مناسبت سے شیئر کی گئی ان تصاویر میں شریا کے بھائی سومیادیپ گھوشل بھی ان کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں . ساتھ میں شریا نے اپنے چھوٹے بھائی کو اس ہندو مذہبی تہوار کی مبارکباد بھی دی، اور انہیں اپنا دل، سورج کی کرن قرار دیا . شریا نے بھائی کے لیے لکھا کہ ان کی بہن انہیں بہت پیار کرتی ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by shreyaghoshal (@shreyaghoshal)

. .

متعلقہ خبریں