منال خان کا فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے . اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے .

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جا نے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پیلے رنگ کے خوبصورت لباس میں تصویر پوست کی گئی تھی .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

واضح رہے اداکارہ منال خان کی حال ہی میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی ہوئی ہے . . .

متعلقہ خبریں