اداکارہ سارہ علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے . اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے اپنے بھائی ابرہیم کے ساتھ تصویویں سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی . انسٹا گرام پر سارہ خان نے اپنے بھائی ابراہیم کے ساتھ لی گئیں تصاویر شئیر کی تھی جس میں سارہ نےغیر مناسب لباس زیب تن کر کے سوئمنگ پول میں کھڑی ہوئی ہیں جبکہ تصویر میں ان کے پیچھے بھائی ابراہم علی خان بھی دکھائی دے رہے ہیں .
ایک اور تصویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ بھائی کے ساتھ پوز کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں . تصویر کے کیپشن میں سارہ نے اپنے بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد بھی پیش کی تھی . سارہ علی خان کی اپنے بھائی کے ساتھ ان تصاویر پر انہیں نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر سے ان کے مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنایا گیا . . .View this post on Instagram