سارہ علی اپنے والد سیف علی خان کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئیں؛ شرمناک تصاویر وائرل

(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

سارہ علی کی وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ سارہ علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے اپنے بھائی ابرہیم کے ساتھ تصویویں سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی۔

انسٹا گرام پر سارہ خان نے اپنے بھائی ابراہیم کے ساتھ لی گئیں تصاویر شئیر کی تھی جس میں سارہ نےغیر مناسب لباس زیب تن کر کے سوئمنگ پول میں کھڑی ہوئی ہیں جبکہ تصویر میں ان کے پیچھے بھائی ابراہم علی خان بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

ایک اور تصویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ بھائی کے ساتھ پوز کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

تصویر کے کیپشن میں سارہ نے اپنے بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد بھی پیش کی تھی۔

سارہ علی خان کی اپنے بھائی کے ساتھ ان تصاویر پر انہیں نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر سے ان کے مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Recent Posts

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

7 mins ago

سوزوکی کلٹس خریدنے والوں کو اضافی کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ جانئے

کلٹس VXR کی قیمت اس وقت 38,58,000 روپے ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی کلٹس (Suzuki…

19 mins ago

نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہوگئیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر…

29 mins ago

سونا خریدنے والوں کیلئے ایک بار پھر بری خبر، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں

سونے کے بین الاقوامی نرخوں پر دباؤ کیوں ہے کراچی (قدرت روزنامہ)سونا خریدنے والوں کیلئے…

39 mins ago

ستمبر میں پاسپورٹ بنوانے کے لیئے کتنی فیس ادا کرنی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاسپورٹ بیرون ملک سفر کرنے کے لیئے سب سے اہم ہوتا ہے،…

48 mins ago

جلسوں کے لئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بیان…

1 hour ago