اداکار سلمان خان نے اپنا حلیہ کیوں بدلا؟ تصاویر وائرل

(قدرت روزنامہ)سپر اسٹار سلمان خان کی کچھ تصاویر منظرِ عام پر آئی ہیں جس میں ان کا حلیہ بدلہ ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان اِن دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس میں اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

سوشل میڈیا پر اداکار کے سیٹ سے لی گئی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار نے اپنا حلیہ مکمل طور پر بدل دیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سلمان خان فلم میں ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں جس کے باعث انہوں نے ایسا حلیہ اپنے کردار کی مناسبت سے بدل رکھا ہے۔

دوسری جانب ایک تصویر میں سلمان خان کے ہمراہ ان کا بھتیجا اور فلمساز و اداکار سہیل خان کا بیٹا نِروان بھی موجود ہے۔

خیال رہے سلمان خان اور کترینہ کیف کی آنے والی فلم ٹائیگر 3 سابقہ فلموں ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے کا سیکوئل ہے۔

Recent Posts

آئین بھٹو کی امانت ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے تاریخی کام کردکھایا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ…

3 mins ago

دکی کوئلہ مائنز پر حملے میں جاں بحق و زخمی مزدوروں کے لواحقین میں معاوضے کے چیک تقسیم

دکی(قدرت روزنامہ)سانحہ11اکتوبر دکی کول مائنز پر ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے بیس مزدوروں…

12 mins ago

پنجگور، صابر نور اور عابد نور بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے

پنجگور(قدرت روزنامہ)صابر نور اور عابد نور بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں دونوں کی بازیابی…

18 mins ago

کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں کارروائیاں ، 86 کلو سے زائد منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 13 کارروائیوں میں86.92 کلو سے زائدمنشیات…

25 mins ago

بلاول بھٹو کا آئینی ترامیم کے لیے کردار، پاکستان کی روایتی سیاست یا سیاسی چال؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری محور گفتگو…

56 mins ago

پاکستان تحریک انصاف کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے…

1 hour ago