ایئر پورٹ پر سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام، کن چیزوں میں چھپایا گیا تھا؟ جان کر یقین نہ آئے

بنگلور (قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست کرناٹکا کے ساحلی شہر منگلورو کے ایئر پورٹ پر حکام نے 22 لاکھ روپے کے سونے کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق دو مسافر دبئی سے منگلورو کے ایئر پورٹ پر پہنچے تھے۔ ایک مسافر نے بلینڈر میں 16 لاکھ 85 ہزار روپے مالیت کا 350 گرام سونا چھپا رکھا تھا۔ منگلورو ایئر پورٹ پر دبئی سے آنے والے ایک اور مسافر سے پانچ لاکھ 58 ہزار روپے کا سونا برآمد کیا گیا ہے۔ اس نے یہ ہیئر بینڈز میں چھپا رکھا تھا۔

Recent Posts

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

10 mins ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

20 mins ago

وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

47 mins ago

سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…

56 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…

1 hour ago

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

1 hour ago