نیب نے قومی سطح پر کرپشن ختم کرنے کے لئے موثر حکمت عملی اپنائی ہے۔ جاوید اقبال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے قومی سطح پر کرپشن ختم کرنے کے لئے موثر حکمت عملی اپنائی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین نیب جاوید اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موثر حکمت عملی سے نیب کی موجودہ انتظامیہ نے 535ارب برآمد کئے ہیں جبکہ گیلپ سروے کےمطابق 59فیصد پاکستانیوں نے نیب پر اعتماد کا اظہار کیاہے۔ان
کا کہنا تھا کہ نیب مقدمات میں سزا کی مجموعی شرح 66فیصد سے زائد ہے، نیب کی توجہ اس وقت منی لانڈرنگ ، عوام سے دھوکہ دہی کے کیسز پر ہے ۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا مزید کہنا تھا کہ فنڈز میں بے ضابطگیاں اور اختیار کے غلط استعمال کے کیسز بھی ترجیح ہیں جبکہ میگا کرپشن کیسز کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

Recent Posts

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی ہنی مون کے دوران سامنے آنے والی تصاویر انٹر نیٹ پر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ان دنوں ہنی مون پر…

2 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف قازقستان سے وطن واپسی پر آل…

2 hours ago

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے…

2 hours ago

ادویات کی قیمتوں میں 23.33 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ…

2 hours ago

مجھ سے افیئرکا پتہ چلنے پر جاوید اختر کی پہلی بیوی کافی تلخ ہو گئی تھیں، شبانہ اعظمی کا بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ ان…

2 hours ago

بھارت کی جانب سےپانی چھوڑنے کا خطرہ، ملک بھر میں سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے…

3 hours ago