مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا نکاح ہوگیا،تصاویر منظر عام پر

لندن(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا نکاح سیف الرحمن کی صاحبزادی سے ہوگیا ۔تقریب میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سمیت دیگر عزیزو اقارب نے شرکت کی۔ مریم نواز جاتی امرا سے ویڈیو لنک پر شریک ہوئیں۔

نیو نیوز کے مطابق ہائیڈ پارک کارنر پر واقع لینز برو ہوٹل میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب ہوگئی ۔ اس دوران چند افراد نے ہوٹل کے باہر مظاہرہ کیا تاہم لیگی کارکنوں کی آمد پر وہ ہوٹل کے باہر سے چلے گئے ۔

تقریب سے قبل ہوٹل کے باہر شادی کی تقریب کو پنجابی ٹچ دیا گیا اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے ۔

مریم نواز نے بیٹے جنید صفدرکےنکاح میں آن لائن شرکت کی۔ اس سلسلے میں مریم نواز نے جاتی امرامیں تقریب کا انعقاد کیا ۔ تقریب میں شہبازشریف کوبھی مدعوکیا گیا ہے۔

Recent Posts

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

3 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

13 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

38 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago