فائنل کھیلنا سب کی اوقات نہیں۔۔۔ پاکستانی فین کے بھارتی میڈیا کو دئیے گئے کرارے جواب نے سب سننے والوں کودنگ کردیا

اسلام آ باد(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر بھارتی میڈیا پر کئی سوال اٹھائے گئے لیکن ان سوالات کے جوابات میں پاکستانی شائقین کے کرارے جواب نے بھارتی میڈیا کو دنگ کردیا۔آسٹریلیا کے میلبرن گراؤنڈ میں بھارتی صحافی کی جانب سے پاکستان کی شکست کے بعد اسٹیڈیم سے نکلتے شائقین کو روک کر ان کی رائے پوچھی گئی۔

جس کے جواب میں پاکستانی فین نے کہا کہ’ ہم یہاں سے بالکل مایوس ہوکر نہیں جارہے کیوں کہ کسی ایک کو جیتنا تھا انگلینڈ جیت گئی لیکن ہم خوش ہیں‘۔پاکستانی فین نے صحافی سے کہا کہ ’میرے پاس ایک شعر ہے اگر آپ کی اجازت ہوتو سنادیتا ہوں لیکن مجھے نہیں پتا آپ اس کو جانے دیں گے یا نہیں ، بات یہ ہے کہ اب بات نہیں ہوتی ، فائنل کے خواب دیکھنا اچھی بات ہے لیکن فائنل کھیلنا سب کی اوقات نہیں ہوتی‘۔پاکستانی فین کا مزید کہنا تھا کہ ہم خوش ہیں مایوس نہیں کیوں کہ ہم فائنل تک پہنچے ہیں۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

5 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

5 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

5 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

6 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

7 hours ago