اسلام آباد(قدرت روزنامہ)زمان پارک لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کے گھر میں بلٹ پروف شیشے لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، ان کے گھر کی 7 کھڑکیاں ہیں جن پر 35 بلٹ پروف شیشے لگائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلٹ پروف شیشوں کی قیمت 90 لاکھ روپے ہے جو عمران خان اپنی جیب سے ادا کریں گے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…