رابی پیرزادہ سے کسی کو پرپوز کرنے کیلئے بنوایا گیا کارڈ ان کو ہی واپس بھیج دیا گیا ۔۔۔ساتھ میں کیا کیا موجود تھا ۔۔۔؟

لاہور(قدرت روزنامہ)نامعلوم شخص نے رابی پیرزادہ سے کسی کو پرپوز کرنے کیلئے بنوایا گیا کارڈ رابی پیرزادہ کو ہی ارسال کر دیاجس کے ساتھ بہت سارے تحائف بھی بھجوائے گئے ہیں،کسی کوپرپوزکرنے کیلئے کہہ کر تیار کرا اگیا کارڈ اور تحائف موصول ہونے پررابی پیرزادہ غصے میں آگئیں اور کورئیر کمپنی کے ذریعے نا معلوم شخص کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل ایک شخص نے رابی پیرزادہ کے سٹاف سے رابطہ کر کے درخواست کی کہ انہوںنے کسی کو پرپوز کرنا ہے اس لئے انتہائی خوبصورت کارڈ ڈیزائن کر کے دیا جائے ۔

بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ نے مذکورہ شخص کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے انتہائی محنت کارڈ سے ڈیزائن کیا جسے بعد ازاں اس شخص کے دئیے گئے پتے پر اسے ارسال کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق تقریباًایک ہفتے بعد رابی پیرزادہ کو ایک کورئیر موصول ہوا جسے کھول کر وہ حیران رہ گئیں جو کارڈ انہوںنے کسی کیلئے آرڈر پر تیار کیا تھا وہی کارڈ انہیں بھجوا دیا گیا اور اس کے ساتھ بہت سے تحائف اور مٹھائیاں بھی بھجوائے گئے ۔ پرپوزل کارڈ اور تحائف دیکھ کر رابی پیرزہ شدید غصے میں آگئیں اور بتایا گیا کہ کورئیر کمپنی کے ذریعے مذکورہ شخص کو تلاش کیا جارہا ہے ۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء کی ملاقات/ عوامی مسائل پر بات چیت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء میر صادق عمرانی، بخت محمد کاکڑ،…

1 min ago

چینی صدر نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو کس بات کی مبارکباد دی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی…

8 mins ago

بالی وڈ کپل عالیہ بھٹ، رنبیر کپور کتنے امیر،دونوں میں کون زیادہ دولت مند ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کے خوبصورت اور کامیاب کپل عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور…

9 mins ago

عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو سے میری بیٹی کا کوئی تعلق نہیں: جاوید اقبال

لاہور(قدرت روزنامہ)فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی نازیبا…

23 mins ago

عمران خان نے سعودی اور بلغاری سیٹ ناجائز طریقے سے حاصل کیا، توشہ خانہ کا ضمنی چالان تیار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے…

37 mins ago

کراچی: جعلی دستاویزات پر پاکستان آکر جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ )امیگریشن کے عملے نے جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آکر کراچی…

41 mins ago