راولپنڈی(قدرت روزنامہ) باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو جوان شہید جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ شب ضلع باجوڑ کےعلاقے ہلال خیل میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2جوان شہید ہوئے ،سیکویرٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا،دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ۔شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ نائیک تاج محمد اور اور مالاکنڈ کے رہائشی 30 سالہ لانس نائیک امتیاز خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے،علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خاتمہ کے لیے آپریشن جا رہی ہے۔
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…