پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کا قافلہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت بروز جمعہ قاسم خان سوری کی قیادت میں روانہ ہوگا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک بلوچستان کے صوبائی صدر اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ کے لئے قافلہ بروز جمعہ صبح 10 بجے صوبائی سیکرٹریٹ نزد کوئلہ پھاٹک کوئٹہ سے روانہ ہوگا جس میں کچلاک، بوستان، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ ژوب، شیرانی، موسی خیل اور دیگر اضلاع کے قافلے بھی شریک ہوکر اسلام آباد پہنچے گے اس سلسلے میں تمام عہداداران، سینئر قیادت پر مشتمل کمیٹیاں بناکر کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں

. .

متعلقہ خبریں