لندن(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ ایک دو روز میں میڈیا سے بات کریں گے۔صحافیوں سے گفتگو میں نوازشریف نے سوالوں کے جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ وہ ایک دو روز میں پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کریں گے۔سابق وزیراعظم سے پوچھا گیا تھا کہ کیا کوئی بڑی پیشرفت ہونے والی ہے، اس پر انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں کہہ کر میاں نوازشریف دفتر سے گھر روانہ ہوئے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)گجرپورہ کے علاقے میں نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔…
لاہور(قدرت روزنامہ ) احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی، انکوائری کمیٹی نے…
لاہور(قدرت روزنامہ)سموگ تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے ٹریبونل کو ماحولیاتی کمیشن کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلیے آئی ایم ایف جائزہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے تجارتی خسارے میں مسلسل دوسرے ماہ کے دوران ریکارڈ کیا گیا…
اسلام آباد / کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل…