لاہور(قدرت روزنامہ)بینکنگ کورٹ لاہور میں شوگر اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی، ایف آئی اے حکام کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی گئی۔
رپورٹ میں ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا ہے کہ چینی اسکینڈل سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، ایف آئی اے کو چینی اسکینڈل میں کسی فرد کی گرفتاری مطلوب نہیں۔
ایف آئی اے کی رپورٹ کے بعد چینی اسکینڈل میں نامزد 40 افراد نے درخواست ضمانت واپس لے لی۔ ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت لے رکھی تھی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…