قادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق کیخلاف اندراج مقدمے کی درخواست مسترد، جج نے اہم وجہ بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست مسترد کر دی گئی . جج کی جانب سے اندراج مقدمے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا گیا کہ فردوس عاشق اعوان کے خلاف وہاں مقدمہ درج کرائیں جہاں یہ واقعہ پیش آیا ہے .

ادھر قادر مندوخیل کی جانب سے فردوس عاشق اعوان کو نوٹس بھیجاگیا ہے جس میں کہا گیا کہ فردوس عاشق سات روز میں معافی مانگیں اور 58ارب روپے ہرجانہ بھی ادا کریں . نوٹس میں کہا گیا کہ ٹی وی پروگرام میں فردوس عاشق نے منتخب نمائندے کو تھپڑ مارا، غلیظ زبان استعمال کی . . .

متعلقہ خبریں