قادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق کیخلاف اندراج مقدمے کی درخواست مسترد، جج نے اہم وجہ بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔

جج کی جانب سے اندراج مقدمے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا گیا کہ فردوس عاشق اعوان کے خلاف وہاں مقدمہ درج کرائیں جہاں یہ واقعہ پیش آیا ہے ۔

ادھر قادر مندوخیل کی جانب سے فردوس عاشق اعوان کو نوٹس بھیجاگیا ہے جس میں کہا گیا کہ فردوس عاشق سات روز میں معافی مانگیں اور 58ارب روپے ہرجانہ بھی ادا کریں ۔

نوٹس میں کہا گیا کہ ٹی وی پروگرام میں فردوس عاشق نے منتخب نمائندے کو تھپڑ مارا، غلیظ زبان استعمال کی ۔

Recent Posts

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار نئے مالی سال کے پہلے دن ٹینڈرنگ کے عمل کا آغاز

ہماری حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کیا ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا…

25 mins ago

6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

40 mins ago

The results of the annual matriculation examinations 2024 have been declared by the Controller Balochistan Board

امیدوار اپنا رزلٹ بورڈ آفس کی ویب سائٹ www.bbiseqta.edu.pk پر چیک کرسکتے ہیں، عابدہ کاکڑ…

42 mins ago

ماہرہ خان کو سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا

روم (قدرت روزنامہ ) پاکستان کی معروف اداکار ہ ماہرہ خان آج کل اٹلی میں…

43 mins ago

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑ جانے والے رہنماوں کی واپسی کو روک دیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی چھوڑ جانے والے رہنماوں…

1 hour ago

انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی…

1 hour ago