کولمبیا(قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی شاندار افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے سے معذرت کر لی . غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنیوالے فنکاروں کی فہرست سے اپنا نام نکلوا دیا .
غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ شکیرا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے .
. .