عمران خان کاعوام کے دلوں پر راج پی ٹی آئی نے سابقہ حکومتوں کے ریکارڈ توڑ دیئے، آپ کا کیا کہنا ہے؟ کومنٹ کریں

جام پور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیرسردار مقصود خان لغاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کے دلوں پر راج کررہے ہیں ایسی حکومت جنہیں داخلی و خارجی سطح پر بہترین کامیابیاں ملی ہو ں اور چورہ شدہ پیسہ نکالنے میں ایک مثالی کردار رکھتی ہو کبھی بھی پاکستان کونصیب
نہیں ہو ئی مگر پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو سہولیات فراہم کرنے میں سابقہ حکومتوں کا ریکارڈ توڑ دیا جو کہ قابل فخر ہے ان خیالات کااظہارسابق وفاقی وزیرسردار مقصود خان لغاری نے چیف وڈیرہ سردار محمد علی کھوسہ آف جعفر آباد بلوچستا ن کے ہمراہ سردار محمود خان کھوسہ ،سردارمشتاق احمد خان چانڈیہ پٹواری ، سردار طیب محمود خان کھوسہ ، مولانا محمد فہد خان کھوسہ ، سردار جاوید خا ن کھوسہ سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کیا ۔ انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں بیشمار میگا پراجیکٹ شروع کیے گئے اور سیفن شوریہ پر بھی عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے جلد ہی پروجیکٹ شروع کیے جا ئیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ بہترین خارجہ پالیسیوں کی بدولت پاکستان دنیا میں اپنی مثال آپ ہے۔

Recent Posts

2018 میں بھی پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرایا پھر انتخابی نشان کیسے ملا؟ سپریم کورٹ

پچھلی باتیں کھولنے پر آئیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا، مخصوص نشستوں سے متعلق…

12 mins ago

پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ریٹیلرز پر ٹیکس اطلاق…

18 mins ago

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو 5 جولائی کو ملک بند کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی(قدرت روزنامہ ) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس…

27 mins ago

پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر لی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر…

44 mins ago

نئے مالی سال کے آغاز پر سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی(قدرت ورزنامہ ) نئے مالی سال کے آغاز پر پاکستان میں سونے کی فی تولہ…

48 mins ago