عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

نیویارک(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے . میڈیارپورٹس کیی مطابق امریکی خام تیل 4.62 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی بیرل قیمت 81.64 ڈالر ہوگئی ہے .

برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.07 ڈالر کمی کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 90.01 ڈالر ہوگئی ہے . اس سے قبل چین میں کورونا پابندیوں میں نرمی اور تیل کی سپلائی بڑھنے سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں