ریاض (قدرت روزنامہ) مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران پاکستانی شہری کے سینے میں درد ہوا اور اس کی دھڑکن دو منٹ کے لئے بند ہو گئی لیکن وہ معجزانہ طور پر بچ گیا، سعودی عرب کے طبی عملے دل کی دھڑکن بند ہونے والے پاکستانی شہری کی جان بچا لی، حرم مکی کے ہلال احمر کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران چالیس سالہ پاکستانی زائر کی طبیعت بارے معلوم ہوا تو قریب ترین ٹیم مریض کے پاس پہنچی اور طبی مدد دی۔ پاکستانی کے دل کے وال بند ہو گئے تھے جس سے خون کا بہاؤ بھی رک گیا تھا اور دل کی دھڑکن بند ہو گئی تھی، طبی عملے نے پہلے ان کی سانس بحال کی پھر مکہ کے شاہ عبداللہ میڈیکل سٹی میں ان کا کامیاب آپریشن ہوا اور صحت مند ہونے تک ہسپتال میں رہے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…
لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…
ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…
مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…