(قدرت روزنامہ) پاکستان کو آئی ایم ایف سے آج دو ارب 77 کروڑ ڈالر قرض مل جائے گا۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ رقم آج پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائے گی جس سے زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ممبر ملکوں کے لئے آئی ایم ایف کا 650ارب ڈالر کا قرض پروگرام آج سے شروع ہو رہا ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے کورونا سے نمٹنے کے لئے اس پروگرام کی منظوری دی تھی۔ آئی ایم ایف سربراہ کرسٹینا جارجیا کا کہنا ہے کہ ممبر ممالک اس رقم کو ذمہ داری اور عقل مندی سے عوام کے فائدے کے لئے استعمال کریں۔
وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے آج دو ارب 77 کروڑ ڈالر قرض مل جائے گا۔ یہ رقم آج پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائے گی۔ جس سے زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ جائیں گے۔
ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…