بیت اللہ شریف کو غسل دینے کے روح پرور مناظر

(قدرت روزنامہ)غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی جس میں گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے خادم الحرمین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت میں دیگر عائمہ کرام کے ہمراہ بیت اللہ شریف کے اندرونی حصے کو عرق گلاب اور آب زم زم سے غسل دیا۔

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں اللہ کے گھر کو غسل دینے کی روح پرور تقریب کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین نے بیت اللہ کا دروزاہ کھول کر کیا عمرہ زائرین بھی بیت اللہ کا دروزاہ کھولنے پر خوشی کا اظہار کرتے رہے گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے بیت اللہ شریف کے اندرونی حصے کو غسل دیا ۔

کعبہ شریف کی اندرونی دیواروں کو صاف کیا جس میں امام کعبہ عبدالرحمن السدیس سمیت دیگر آئمہ کرام بھی شریک تھے مسجد الحرام کی انتظامیہ کے مطابق رواں برس غسل کعبہ کی تقریب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل کیا گیا غسل کعبہ کے لئے عرق گلاب اور آب زم زم استعمال کیا گیا جبکہ خالص عود سے اندرونی حصے کو معطر کیا گیا بیت اللہ شریف کے اندر نوافل بھی ادا کیے گئے۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

5 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

5 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

5 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

6 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

6 hours ago