مہمند (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں کارکنوں نے مقامی ایم این اے ساجد مہمند کے خلاف نعرے لگا دئیے . ایم این اے ساجد مہمند کے خلاف نعرے بازی کا واقعہ پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی تقریر کے دوران پیش آیا .
کنونشن کے دوران ناراض کارکنوں کو اندر جانے سے روکا گیا تھا .
. .