سارہ علی خان کیساتھ معاشقے کی خبروں پر معروف بھارتی کرکٹر نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے ساتھ معاشقے کی خبروں پر بھارتی کرکٹر نے ردعمل دیا ہے۔گزشتہ کچھ عرصے سے بھارتی میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ سارہ علی خان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شْبمن گل کے تعلقات

گہرے ہو رہے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔اس حوالے سے نا تو اداکارہ نے کوئی بات کی تھی اور نہ ہی اب تک کرکٹر نے کچھ کہا، لیکن ایک حالیہ انٹرویو کے دوران شْبمن سے اس موضوع پر بات کی گئی جس کا انہوں نے جواب بھی دیا۔بھارتی بیٹر سے دوران انٹرویو سوال کیا گیا کہ بالی وڈ کی سب سے فِٹ اداکارہ کونسی ہیں؟ بغیر کسی سوچ بچار کے شْبمن نے سارہ علی خان کا نام لیا۔پھر کرکٹر سے میزبان نے پوچھا کیا آپ اور سارہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں؟ کیونکہ اس حوالے سے کافی افواہیں ہیں۔جواب میں شْبمن ہلکا سا مسکرائے اور مختصراً کہا شاید، جس پر میزبان نے کہا سارا کا سارا سچ بولو۔شْبمن گل نے کہاسارا کا سارا ہی سچ بول دیا، شاید ہاں کر رہا ہوں، شاید نہیں کر رہا۔واضح رہے اس سے قبل شْبمن گل سے متعلق خبریں زیر گردش تھیں کہ وہ سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو ڈیٹ کر رہے ہیں تاہم اس حوالے سے بھی کوئی حتمی خبر سامنے نہیں آسکی۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

5 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

6 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

6 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

7 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

7 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

7 hours ago