اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا . محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا .
تاہم پنجاب کے میدانی اضلا ع میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع ہے . گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا . آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 10،کالام منفی 05، زیارت منفی 04،ہنزہ، اسکردو، استور منفی 03، بگروٹ، قلات منفی02، مالم جبہ اور شوپیاں میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا .
. .