کیا سرکاری ملازمین کو بکرا عید پر 9چھٹیاں ملیں گی ؟، اہم خبر آگئی

کراچی (قدرت روزنامہ) عید الاضحی کی آمد آمد ہے ، اس سال سرکاری ملازمین کیلئے بکرا عید پر 9 چھٹیوں کا امکان ہے ۔

روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق بقر عید کی چھٹیاں 17جولائی سے شروع ہو رہی ہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کو سرکاری ملازین کی تعطیل ہوتی ہے .

17جولائی ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیل سے بکرا عید کی تعطیلات کا آغاز ہونے کا امکان ہے ، اتوار کو سرکاری چھٹی کے بعد 20جولائی کو حج کی تعطیل کی امید ہے جس کے بعد عید کی تعطیلات شروع ہو جائیں گی جو کہ 25جولائی تک جاری رہنے کی امید ہے ۔

Recent Posts

6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

4 mins ago

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، کنٹرولر بلوچستان بورڈ

امیدوار اپنا رزلٹ بورڈ آفس کی ویب سائٹ www.bbiseqta.edu.pk پر چیک کرسکتے ہیں، عابدہ کاکڑ…

7 mins ago

ماہرہ خان کو سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا

روم (قدرت روزنامہ ) پاکستان کی معروف اداکار ہ ماہرہ خان آج کل اٹلی میں…

8 mins ago

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑ جانے والے رہنماوں کی واپسی کو روک دیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی چھوڑ جانے والے رہنماوں…

26 mins ago

انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی…

36 mins ago

ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے، پیٹرولیم ڈیلرز

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس نہ…

42 mins ago