ایران میں عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے پر 2 نامور اداکارائیں گرفتار


تہران(قدرت روزنامہ)ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہاریکجہتی کرنے پر دو نامور اداکارئواں کو گرفتار کر لیا گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی تحریک میں اداکارہ ہینگامہ غازیانی اور تایون ریاحی کو عوامی مقامات پر اسکارف اتار نے پر گرفتار کیا گیا،رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاراں پر اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کے بھی الزامات ہیں،خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی زیرحراست مہسا امینی دل کا دورہ پڑنے سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں . 22 سالہ مہسا امینی کو تہران میں اسکارف نہ پہننے پر حراست میں لیا گیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں