کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بات نہیں سنتا، کسی میٹنگ میں نہیں بلایا جاتا۔ایک بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ اسلام آباد کے بابو ہمارے فیصلے کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پورے ملک کو چلانے والے کراچی کی گیس بند کردی گئی ہے، مہنگی ایل این جی دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ مہنگی گیس لے کر انڈسٹری کیسے چلے گی، کراچی میں بجلی کی فراہمی کے لیے مزید کمپنیوں کو اجازت دیں گے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی مونوپلی اگلے سال ختم ہو جائے گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…