نئے آرمی چیف عاصم منیر کوحافظ قرآن ہونے کا منفرد اعزاز بھی حاصل

لاہور(قدرت روزنامہ)نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر حافظ قرآن ہونے کا منفرد اعزاز بھی رکھتے ہیں . میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کے لئے نامزد کئے گئے جنرل عاصم منیر نے 38برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا .

اب صدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں