صدر مملکت عارف علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں گے چوہدری شجاعت حسین


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نئے آرمی چیف کی تعیناتی،چودھری شجاعت حسین نے عمران خان اورصدر علوی کی ملاقات پردلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہاکہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے کھیل کا ذکر کیا تھا جس پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔

Recent Posts

شبمن گل کو جانتی تک نہیں، شادی کی افواہوں سے بھارتی اداکارہ پریشان

ممبئی(قدرت روزنامہ) کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں نے بھارتی اداکارہ کو مشکل میں…

4 mins ago

سلمان خان پر گاڑی میں حملہ کرنے کے منصوبے کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو ان کی گاڑی میں نشانہ بنانے…

8 mins ago

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے جنسی ہراساں کیا ، اداکارہ ممیا شاجفر

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ ممیا شاہ جفر کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے…

15 mins ago

’’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کرسکتا، وہ انٹرنیشنل میں نہیں چل سکتا ‘‘سلمان بٹ

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے نوجوان اوپنر صائم ایوب اور…

30 mins ago

راولپنڈی؛ جنازے میں جانے والے افراد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) جنازے میں شرکت کے لیے جانے والے افراد ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے۔…

41 mins ago

گوری لڑکیوں کے ساتھ نہاتے ہوئے تصاویر وائرل، صارفین کی برہمی پر محسن عباس کا ردعمل بھی آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارمحسن عباس حیدر کی غیر ملکی ماڈلز…

42 mins ago