جنرل عاصم منیر فوج کو سیاست سے دور کرکے دکھائیں گے، شیخ رشید کا ردعمل

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) جنرل عاصم منیر کے نئے آرمی چیف بننے پر شیخ رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ آپ دیکھیں گے کہ جنرل عاصم منیر فوج کو سیاست سے دور کرکے دکھائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ فوج ایک نئی سوچ کے ساتھ طلوع ہو رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف پاکستان کی تاریخ کے ایک مختلف آرمی چیف ہوں گے .

.

.

متعلقہ خبریں