امریکی سفارتی مشن کی جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو مبارکباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی سفارتی مشن نے نئے نامزدآرمی چیف جنرل عاصم اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو مبارکباد دی ہے . اپنے پیغام میں امریکی سفارتی مشن کا کہنا تھا کہ امریکاپاکستان کے منتخب رہنماؤں،عسکری قیادت اورسول سوسائٹی کیساتھ کام کرنے کیلئے پرعزم ہے،امریکاپاکستان کیساتھ تجارت،صحت عامہ،علاقائی سلامتی اورموسمیاتی تبدیلی کیامورمیں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہے .

#

. .

متعلقہ خبریں