سکھر کی نارا کینال کے کنارے پر کھیلتی بچی کو مگر مچھ دبوچ کر پانی میں لے گیا، ماں نے کیسے جان بچائی ؟ افسوسناک خبر آ گئی

سکھر (قدرت روزنامہ)ناراکینال آر ڈی 115 کے مقام پر آنے والی ماں اور بیٹی پر مگر مچھ نے حملہ کر دیا ، ماں نے بھاگ کر جان بچائی جبکہ چارسالہ بچی کو مگر مچھ نے دبوچ لیا ۔

تفصیلات کے مطابق چار سالہ بچی سعیدہ نہر کنارے کھیل رہی تھی جبکہ اس کی ماں بھی وہیں موجود تھی ، مگر مچھ نے پانی سے نکل کر اچانک دونوں پر حملہ کر دیا تاہم ماں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی لیکن مگر مچھ چار سالہ بچی کو دبوچ کر پانی میں لے گیا ۔علاقہ مکینوں کا کہناہے کہ جس مگر مچھ نے حملہ کیا اس کی لمبائی تقریبا 16 فٹ ہے ، اکثر اوقات مگر مچھ قریبی آبادی پر حملہ کر دیتے ہیں ، واقعہ کی اطلاعا کے باوجود ابھی تک وائلڈ لائف یا انتظامیہ کے اہلکار نہیں پہنچے ہیں ۔علاقہ مکینوں کا کہناہے کہ دس ماہ قبل بھی مگر مچھ نے ایک بچی کو نگل لی اتھا اور اکثر اوقات مگر مچھ نہر پر آنے والی مویشیوں کو دبوچ لیتا ہے ۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

6 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

6 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

6 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

7 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 hours ago