یونیورسٹیزاورکالجز کے طلبا کو سٹوڈنٹ لون دینے کا فیصلہ کون کون قرضہ لے سکے گا؟آسان شرائط سامنے آگئیں

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت نے یونیورسٹیزاورکالجز کے طلبا کو سٹوڈنٹ لون دینے کا فیصلہ کرلیا ، میرٹ پر داخل ہونیوالے طلباکو 10 سالہ مدت کیلئے سٹوڈنٹ لون ملے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبا کو سٹوڈنٹ لون دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی منظور شدہ یونیورسٹیز میں14 مضامین کیلئے سٹوڈنٹ لون دیا جائے گا۔ انٹرمیڈیٹ اور میٹرک میں 70 فیصد نمبرز والے سٹوڈنٹ لون کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ بی ایس آنرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگریوں کیلئے طلبا کو لون دیا جائے گا جبکہ سائنس و ٹیکنالوجی، کامرس، انجینئرنگ،کمپیوٹر سائنس اور اسلامک

لا کے طلبا اہل ہیں۔ایل ایل بی، ایگریکلچر، نیچرل سائنسز کے طلبا بھی لون کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ 140یونیورسٹیوں اور کالجوں میں داخلہ لینے والے طلبا کو لون ملے گا۔لاہور کی 15یونیورسٹیوں علامہ اقبال میڈیکل کالج، فاطمہ جناح میڈیکل کالج، کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج، پی یو، کینئرڈ کالج، لاہور کالج اور جی سی یو کے طلبا لون کے لیے اہل قرار ہوں گے۔ اسی طرح آئی ٹی یونیورسٹی، این سی اے، ایجوکیشن یونیورسٹی، یوایچ ایس، یو ای ٹی، ویٹرنری یونیورسٹی، ورچوئل یونیورسٹی اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن شامل ہیں۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

41 mins ago

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…

43 mins ago

عوام کو سوچنے کی دعوت دیتی ہوں ملک صرف مسلم لیگ( ن) کے دور میں ہی ترقی کرتاہے: مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…

48 mins ago

خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ  )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…

1 hour ago

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…

1 hour ago

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

2 hours ago