لندن (قدرت روزنامہ) برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نے افغان خواتین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا صارفین سے لندن مارچ میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر افغانستان میں خواتین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ طالبان نے اب خواتین کے پارکس، جمز اور ریسٹورنٹس میں جانے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ افغان خواتین کے زیادہ تر کام کرنے اور سیکنڈری اسکولز میں جانے پر پہلے سے ہی پابندی عائد ہے۔ انہوں نے لکھا کہ27 نومبر کو افغان خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لندن مارچ میں شرکت کریں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…