مشہور ٹک ٹاکر خاتون ویڈیو بناتے چھت سے گر کر ہلاک

انقرہ (قدرت روزنامہ) ترکی کی مشہور خاتون ٹک ٹاکر ویڈیو بناتے ہوئے چھت سے گر کر ہلاک ہو گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ترکی کے ضلع سنیورٹ ضلع میں پیش آیا جہاں 23 سالہ ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے کے جنون میں اپنی جان گنوا بیٹھی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خواتین ٹک ٹاک کی ویڈیو بنا رہی ہیں۔ ایسے میں ایک خاتون ایک بلند عمارت پر پاؤں لٹکائے بیٹھی ہے۔ اچانک اس کا پاؤں پھسلتا ہے اور وہ نیچے جا گرتی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ اس ویڈیو میں

موجود دونوں خواتین آپس میں کزنز تھیں۔ اس افسوسناک واقعے میں ہلاک ہونے والی ٹک ٹاکر کا نام کبریٰ دگان بتایا جا رہا ہے۔

Recent Posts

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

2 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

12 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

37 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago